شاعر فرحت عباس شاہ
بک مت بول پیا کے لہجے میں
صفحہ 56 57 انتخاب
عروسہ ایمان
بک مت بول پیا کے لہجے میں
صفحہ 56 57 انتخاب
عروسہ ایمان
کیسے بھلا دوں تیرا پیار
او میرے دل کی پکار
آنکھوں میں چہرا تیرا
سوچوں پہ پہرا تیرا
سانسوں میں تیری مہکار
دل کے دریچے میں سدا
رہتی ہے ساون کی گھٹا
ہوتا ہے تیرا دیدار
پھولوں سا نکھرا بدن
جیسے ہو پہلی کرن
چاند بھی کرے اقرار
کیسے بھلا دوں تیرا پیار
او میرے دل کی پکار
.
او میرے دل کی پکار
آنکھوں میں چہرا تیرا
سوچوں پہ پہرا تیرا
سانسوں میں تیری مہکار
دل کے دریچے میں سدا
رہتی ہے ساون کی گھٹا
ہوتا ہے تیرا دیدار
پھولوں سا نکھرا بدن
جیسے ہو پہلی کرن
چاند بھی کرے اقرار
کیسے بھلا دوں تیرا پیار
او میرے دل کی پکار
.
No comments:
Post a Comment