Ishq Ik Saheefa Hai
"عشق اِک صحیفہ ہے"
''Ishq Ik Saheefa Hai''
عِشق اِک صحِیفہ ہے
جو تُمہاری آنکھوں سے میرے دِل پہ اُترا ہے
آؤ اس صحِیفے کو
طاق سے اُتارو تُم
بَرکتوں کی رات میں تِلاوتاً پکارو تم
عشق کو سَنْوارو تُم
تُم مِرا نصیب ہو
اَب مجھے پکارو تُم
سلیم کاوش
Saleem Kawish

Comments
Post a Comment