Tum Ne Socha Hai Kabhi Keh , Gar Hum Na Hote? Toh Tumhare Oopar Aane Wali Balaein , Apne Oopar Kon Laita?
تم نے سوچا ھے کبھی کہ ، گر ہم نہ ہوتے ؟
تو
تمہارے اوپر آنے والی سب بلائیں ، اپنے اوپر کون لیتا ؟
Tum Ne Socha Hai Kabhi Keh , Gar Hum Na Hote?
Toh
Tumhare Oopar Aane Wali Balaein , Apne Oopar Kon Laita?
تمہیں کاجل کا ٹیکہ لگا کر ، نظر بد سے کون بچاتا ؟
تم کہاں ہو ؟ کا میسیج کرکے ، تمہاری فکر کون کرتا ؟
تمہاری ہر سانس میں ، دعائوں کے موتی کون پروتا ؟
تمہارے ارد گرد ، نظروں کا حصار کون ، باندھتا ؟
تمہاری صبح و شام کی خبر کون رکھتا ؟
تمہارے دکھ میں ، میرے سوا کون ، کھڑا ہوتا ؟
گرہن زدہ راتوں میں ، چاند سے اجالے کون مانگتا ؟
تو جو خوش و خرم ، آباد اور پرسکوں ھے سائیاں
پڑھ کے پھونکی ہوئی دعائوں کا فسوں ھے ، سائیاں
عشرت ناصر
Ishrat Nasir

Comments
Post a Comment