Latest Post
Loading...

Agar Main Kuch Banati Hon To Bas Chaai Banati Hon


بہت عرصہ ہوا اک دن
بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چاۓ بناتی ہوں
پیو گے ناں
تو میں اس بات پر یوں
مسکراتا ہی رہا تھا کہ
کے بنانا کچھ نہی آتا
بناتی ہوں تو بس چاۓ
مجھے چاۓ سے الجھن ھے
نہیں پیتا
نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانے ھو گۓ کتنے
نہیں معلوم مجھکو کہ
وہ کیسی ھے؟
کہاں پہ ھے؟
مگر اب چاۓ پیتا ہوں
بڑی کسرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer