یہ ہجر ہے تو اسکا فقط وصل ہے علاج
ہم نے یہ زخم وقت کو بھرنے نہیں دیا
ہم نے یہ زخم وقت کو بھرنے نہیں دیا
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اس کو مکر نے نہیں دیا
عدیم ہاشمی
میں نے عدیم اس کو مکر نے نہیں دیا
عدیم ہاشمی
Ye Hijar Hai Tou Iska Faqat Vasal Hai Elaaj
Hum Ne Ye Zakham Waqt Ko Bharney Nahi Diya
Uss Ne Hansi Hansi Mein Muhabbat Ki Baat Ki
Main Ne "ADEEM" Usko Mukarney Nahi Diya
Adeem Hashmi
No comments:
Post a Comment