Chup Gaye Saare Nazare Oye Kia Baat Ho Gayi Tuu Ne Kaajal Lagaya Din Me Raat Ho Gayi (Lyric)
چھُپ گئے سارے نظارے اوئے کیا بات ہو گئی
تونے کاجل لگایا دن میں رات ہو گئی
مل گئے نیناں سے نیناں اوئے کیا بات ہو گئی
دل نے دل کو پُکارا ملاقات ہوگئی
کل نہیں آنا ہمیں نا بُلانا کہ مارے گا طعنہ زمانہ
تیرے ہونٹوں پہ رات یہ بہانا تھا
گوری تجھکو تو آج نہیں آنا تھا
تو چلی آئی دہائی او کیا بات ہو گئی
مینے چھوڑا زمانہ تیرے ساتھ ہو گئی
انبوا کی ڈالی پہ گائے متوالی کوئیلیہ کالی نرالی
ساون آنے کا کچھ مطلب ہوگا بادل چھانے کا کوئی سبب ہوگا
رم جھم گھٹائیں اوئے کیا بات ہو گئی
تیری چُنری لہرائی برسات ہو گئی
چھوڑ نا بیاں پڑوں تیری پیاں تاروں کے چھیاں میں سیاں
اک وہ دن تھا ملاتی نا تھی تو اکھیاں اک یہ دن ہے تو جاگے ساری ساری رتیا
بن گئی گوری سے کوری اوئے کیا بات ہو گئی
جسکا ڈر تھا بے دردی وہی بات ہو گئی

Comments
Post a Comment