Barish , Badal Tum Aur Main Khushbo , Mausam Tum Aur Main
'' تُم اور مَیں ''
بارش ، بادل
تم اور میں
خوشبو ، موسم
تم اور میں
کالے بادل ، رم جھم بارش
نیلا آنچل
تم اور میں
بہتی ندیاں ، گرتا پانی
آنکھیں ، آنْسُو
تم اور میں
پاس کسی ، دریا کے کوئی
بھیگی جھونپڑی
تم اور میں
دور کہیں ، کوئل کی کو کو
گھنا جنگل
تم اور میں
برکھا رم جھم ، گیت سنائیں
جھرمٹ ڈالیں
تم اور میں
دور کہیں پر ، چھوٹا سا اِک
کچہ سا گھر
تم اور میں
گود تیری ، اور سَر میرا
پاگل سی چُپ
تم اور میں
اور پھر ھونٹوں سے برستی شبنم
بارش ، بادل
تم اور میں
خوشبو ، موسم
تم اور میں
کالے بادل ، رم جھم بارش
نیلا آنچل
تم اور میں
بہتی ندیاں ، گرتا پانی
آنکھیں ، آنْسُو
تم اور میں
پاس کسی ، دریا کے کوئی
بھیگی جھونپڑی
تم اور میں
دور کہیں ، کوئل کی کو کو
گھنا جنگل
تم اور میں
برکھا رم جھم ، گیت سنائیں
جھرمٹ ڈالیں
تم اور میں
دور کہیں پر ، چھوٹا سا اِک
کچہ سا گھر
تم اور میں
گود تیری ، اور سَر میرا
پاگل سی چُپ
تم اور میں
اور پھر ھونٹوں سے برستی شبنم
تم اور میں
"Tum Aur Main"
Barish , Badal
Tum Aur Main
Khushbo , Mausam
Tum Aur Main
Kaale Badal , Rim Jhim Barish
Neela Aanchal
Tum Aur Main
Behti Nadiyan ,Girta Paani
Aankhen , Aansoo
Tum Aur Main
Paas Kisi , Dariya Ke Koi
Bheegi Jonpdi
Tum Aur Main
Door Kahein , Koil Ki Ko Ko
Ghana Jangal
Tum Aur Main
Barkh Rim Jhim , Geet Sunaaein
Jhurnat Daalein
Tum Aur Main
Door Kahein Par , Chota Sa Ik
Kachha Sa Ghar
Tum Aur Main
Goud Teri , Sar Mera
Pagal Si Chup
Tum Aur Main
Aur Phir Honton Se Barasti Shabnam
Tum Aur Main
Comments
Post a Comment