Ba'az Badguman Lamhe Meri Khuwahishon Ke Pavoun



بعض بدگماں لمحے
میری خواہشوں کے پاؤں
اس طرح جکڑتے ہیں
رُوح چیخ اٹھتی ہے
ذہن ٹُوٹ جاتا ہے


Comments