Tumhare Jane Ke Bad Main Ne Darwaza Andar Se Band Kia
واپسی
Wapsi
تمہارے جانے کے بعد
میں نے دروازہ اندر سے بند کیا
Tumhare Jane Ke Bad
Main Ne Darwaza Andar Se Band Kia
مگر جب واپس مڑی تو
تم میرے دل کے اندر سے
باہر نکلنے کے لیے
دستک دے رہے تھے
واپسی
Wapsi
تمہارے جانے کے بعد
میں نے دروازہ اندر سے بند کیا
Tumhare Jane Ke Bad
Main Ne Darwaza Andar Se Band Kia
مگر جب واپس مڑی تو
تم میرے دل کے اندر سے
باہر نکلنے کے لیے
دستک دے رہے تھے
Comments
Post a Comment