Mat ToRo Mujhe Main Bikhar Jaoungy Mar Jaoungy Pati Pati JuRy Hoi Hai Juda Karogy Murjha Jaoungy
مت توڑو مجھے میں بکھر جاؤنگی مر جاؤنگی
پتی پتی جڑی ہوئی ہے جدا کرو گے مرجھا جاؤنگی
Mat ToRo Mujhe Main Bikhar Jaoungy Mar Jaoungy
Pati Pati JuRy Hoi Hai Juda Karogy Murjha Jaoungy
چند لمحوں کی خوشی کے لیے مجھے نہ جڑ سے
جدا کرو
بند کلی ہوں ابھی بچپن ہے سانس تو لینے دو
تم اپنے محبوب کی خوشی کے لیے نہ مجھے
قربان کرو کتاب میں بند ہو جاؤنگی
کیا ملے گا تمھیں باغ اجاڑ کے رب نے یہ
سجایا ہے
سوچو سمجھو ہر چیز اپنے مقام پر ہے بھلی
الگ ہو کر پیروں میں رل جاتی مسلی جاتی
خبردار
رب نے میری حفاظت کے لیے کانٹے لگاۓ
جو چبھ گیے تو لہو بڑا نکلے گا
ابھی بھی وقت ہے سوچ زرا ہر چیاز تھاں تے
سونہڑیں لگدی جگہ تو ہٹی تے مل نہ کوئی
الماس
Almas

Comments
Post a Comment